بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

"ابو" سے شروع ہونے والے چند صحابہ کے نام اور کنیت


سوال

"ابو"  سے شروع ہونے والے زیادہ تعداد میں صحابہ کے نام  بتائیں! اور ساتھ ان کا معنی بھی ہو تو  بہتر ہوگا،  اگر مشکل ہو تو بس پھر صرف نام "ابو"  سے شروع ہونے والے،  مثال کے طور پر:  ابو دجانہ ، ابوحنیفہ!

جواب

ذیل میں ان چند صحابہ کرام کے نام  درج ہیں جن کے نام یا کنیت ”ابو“ سے شروع ہوتی  ہے، ان ناموں پر بچے کا نام رکھا جاسکتا ہے:

ابوبکرخلیفۂ راشد اول، عشرہ مبشرہ، صحابی کی کنیت اور کئی صحابہ کی کنیتابوحذیفہصحابی کی کنیت
ابو سلمہکئی صحابہ کی کنیتابو عبیدہکئی صحابہ کی کنیت
ابو احمدصحابی کی کنیتابو برزہصحابی کی کنیت
ابو بردہصحابی کی کنیتابو رافعکئی صحابہ کی کنیت
ابو رہمکئی صحابہ کی کنیتابو سبرہکئی صحابہ کی کنیت
ابو سنانکئی صحابہ کی کنیتابو فکیہہکئی صحابہ کی کنیت
ابو قیسکئی صحابہ کی کنیتابو کبشہکئی صحابہ کی کنیت
ابو مرثدصحابی کی کنیتابوہریرہصحابی کی کنیت
ابوایوبکئی صحابہ کی کنیتابوالدرداءصحابی کی کنیت
ابو سعیدکئی صحابہ کی کنیتابو مسعودصحابی کی کنیت
ابوقتادہصحابی کی کنیتابودجانہصحابی کی کنیت
ابوالیسرصحابی کی کنیتابولبابہکئی صحابہ کی کنیت
ابوالہیثمکئی صحابہ کی کنیتابوحمیدصحابی کی کنیت
ابوزیدصحابی کی کنیتابوعمرہکئی صحابہ کی کنیت
ابوعبسصحابی کی کنیتابو اسیدکئی صحابہ کی کنیت
ابوبصیرصحابی کی کنیتابوبکرہصحابی کی کنیت
ابوجہمصحابی کی کنیتابوجندلصحابی کی کنیت
ابوثعلبہکئی صحابہ کی کنیتابورفاعہصحابی کی کنیت
ابوسفیانکئی صحابہ کی کنیتابوشریحکئی صحابہ کی کنیت
ابوالعاصصحابی کی کنیتابوعامرکئی صحابہ کی کنیت
ابوعسیبصحابی کی کنیتابوعمروکئی صحابہ کی کنیت
ابومالککئی صحابہ کی کنیتابومحجنصحابی کی کنیت
ابومحذورہصحابی کی کنیتابوواقدکئی صحابہ کی کنیت

اس کی مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کی ویب سائٹ میں اسلامی نام کا سیکشن ملاحظہ کیجیے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں