بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’عبیر‘‘ (ABEER) نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

میرے بھائی نے اپنے بچے کا نام ’’عبیر‘‘ (ABEER) رکھا ہے، کیا یہ  نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’عبیر‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، ’’عبیر‘‘ ایک خاص قسم کی خوشبو کو کہتے ہیں جو متعدد قسم کی خوشبوؤں کا مجموعہ ہوتی ہے، ’’عبیر‘‘ نام رکھنا درست ہے۔

تاج العروس(12/ 508):

(والعبير: الزعفران) وحده. عند أهل الجاهلية، قال الأعشى:

وتبرد برد رداء العرو

س في الصيف رقرقت فيه العبيرا

وقال أبو ذؤيب:

وسرب تطلى بالعبير كأنه                               دماء ظباء بالنحور ذبيح

(أو) العبير: (أخلاط من الطيب) يجمع بالزعفران. وقال ابن الأثير: العبير: نوع من الطيب ذو لون يجمع من أخلاط.

قلت: وفي الحديث: أتعجز إحداكن أن تتخذ تومتين ثم تلطخهما بعبير أو زعفران) ففي هاذا الحديث بيان أن العبير غير الزعفران.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112200738

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں