بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ابیحہ نام رکھنے کا حکم


سوال

ابیحہ (Abeeha) نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

یہ نام در اصل "ابیحہ" کے بجائے "ابیہہ" ہے اور اس کا معنی ہے: سمجھدار اور عقل مند، لہٰذا "ابیحہ" نام کے بجائے "ابیہہ" نام رکھا جائے۔

لسان العرب (13/ 466):

"أبه: أبه له يأبه أبها وأبه له وبه أبها: فطن. وقال بعضهم: أبه للشيء أبها نسيه ثم تفطن له. وأبه الرجل: فطنه، وأبهه: نبهه؛ كلاهما عن كراع، والمعنيان متقاربان."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101052

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں