بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا قول


سوال

" اگر میں کسی کی غیبت کرتا تو اپنے والدین کی کرتا؛کیوں کہ  وہ میری نیکیوں کے سب سے زیادہ حق دار ہیں"،کیا یہ قول حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کا ہے؟

جواب

مذکورہ قول حضرت عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ سے  منقول ہے۔

الرسالۃ القشیریۃ میں ہے:

"وذكرت الغيبة عِنْدَ ‌عَبْد ‌اللَّهِ ‌بْن ‌الْمُبَارَكِ ، فَقَالَ: لو كنت مغتابًا أحدًا لاغتبت والدي لأنهما أحق بحسناتي".

(باب الصمت، 1/ 292، ط: دار المعارف القاهرة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101843

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں