بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد المعید نام رکھنا


سوال

 عبدا لمعید اس نام کے معنی کیا هے اور یہ نام رکھنا چاہیے  یا نہیں ؟

جواب

’’ المعیدــ‘‘ اللہ  جل شانہ کے اسماء حسنی  میں سے ہے ،اس کے معنی ہیں ’’ (موت کے بعد ) دوبارہ پیدا کرنے والا‘‘۔عبد المعید کا مطلب ہے کہ’’ اللہ المعید کا بندہ ‘‘،یہ نام رکھنا درست ہے ۔

وفي تاج العروس من جواهر القاموس:

"ومما يستدرك عليه :  المبديء المعيد : من صفات الله تعالى ، أي يعيد الخلق بعد الحياة إلى الممات في الدنيا ، وبعد الممات إلى الحياة يوم القيامة ."

 (8/ 449499الناشر دار الهداية)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144405100810

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں