بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبدالحنان نام کا حکم


سوال

عبدا لحنان نام کیسا ہے؟

جواب

"حنّان " اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے،اس کے معنی  رحیم اور بے حد مہربان کے ہیں،  لہذاعبدالحنان نام رکھنا درست ہے ۔

الأسماء والصفات للبيهقي ميں هے:

" ومنها «الحنان» قال الحليمي: وهو الواسع الرحمة , وقد يكون المبالغ في إكرام أهل طاعته إذا وافوا دار القرار , لأن من حن من الناس إلى غيره أكرمه عند لقائه وكلف به عند قدومه قلت: وهو في خبر عبد العزيز بن الحصين مذكور."

(باب جماع ذکر الاسماءاللتی تتبع  اثبات التدبیر لہ دون ما سواہ،ج:1،ص:204،مکتبہ السوادی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502101553

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں