"عبد العفو" کا معنی کیا ہے؟براہ کرم مجھے خبردار کر دیں!
"العفو" اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے، اس کا معنیٰ ہے: "بہت معاف کرنے والا" ؛ لہذا "عبد العفو" کا معنیٰ ہو گا: "بہت معاف کرنے والے کا بندہ"۔ یہ اچھا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206201187
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن