بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ابوہریرہ نام رکھنا


سوال

ابو ہریرہ نام رکھنا صحیح ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ابوہریرہ  ایک  بڑے  محدث  صحابی ہیں، لہذا یہ  نام رکھنا باعث برکت ہے ۔

حديث شریف میں ہے:

 "قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من ‌ولد ‌له ‌ولد فليحسن اسمه ۔۔الخ"

(مشکوۃ المصابیح ،کتاب النکاح ،939/2،المكتب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404101453

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں