بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عباسی خاندان کا شجرہ نسب حضوراکرمﷺ کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے ملتاہے!


سوال

 عباسی خاندان کا شجرہ نسب حضورﷺ کے چچا حضرت عباس سے ملتا ہے یا عباس علمبردار سے؟

جواب

 عباسی ایک خاندانی نام ہے جو حضوراکرمﷺ کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی نسل اور اولاد سے ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

ولا يدفع إلى بني هاشم، وهم آل علي وآل عباس وآل جعفر وآل عقيل وآل الحارث بن عبد المطلب كذا في الهداية.

(الباب السابع، ج:1، ص:189، ط:مكتبه رشيديه)

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144112200732

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں