بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ابان نام کا مطلب


سوال

ابان کا مطلب؟

جواب

"ابان"  نام كا معنی  ہیں: برائی یا اچھائی بیان کرنے والا،لکڑی کی گرہ ، نقش قدم پر چلنا وغیرہ ،معنی سے قطع نظر  یہ  کئی صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام تھا۔اس لیے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

کتاب العین میں ہے:

"أبن: ‌أبان: اسم رجل وجبل. ويقال: فلان يؤبن بخير وبشر، أي: يزن به، فهو مأبون. ويقال: لا يؤبن إلا في الشر. والأبنة: عقدة في العصا، وجمعها: أبن."

(ج8،ص383،ط؛مکتبۃ الہلال)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410101796

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں