بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عاز نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

عاز نام رکھنا کیسا ہے؟  عربی میں تو  اس کا  اچھا مطلب ہے۔

جواب

عاز نام كا مطلب نہایت مضبوط اور عزیز ہے، یہ نام معنے کی اعتبار سے تو درست  ہے البتہ نام  رکھنے  میں بہتر یہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے ہو  یا نیک لوگوں کانام ہو،  اور جس میں عبدیت کا معنی ہو،  ہماری ویب سائٹ پر اسلامی نام کے آپشن پر جا کر عمدہ نام دیکھے جا سکتے ہیں۔

عَزَّ : (معجم الوسيط):

"عَزَّ فلانٌ عَزَّ عِزًّا، وعِزَّةً، وعَزَازَةً: قوِي وبَرئ من الذُّلّ. يقال: عَزَّ فلانٌ على فلانٍ: كرُم عليه. عَزَّ الشيءُ: قلَّ فلايكاد يوجد. عَزَّ الأَمرُ عليه: اشتدَّ، يقال: عَزَّ عليَّ أَن تفعل كذا: اشتدَّ وشَقَّ فهو عزيز. والجمع : أَعزَّةٌ، وأَعِزَّاءُ، وعِزازٌ. عَزَّ فلاناً عَزَّ عَزًّا: غَلَبَهُ وقَهَرَهُ، وعازَّه: أي غلبه،  وفي التنزيل العزيز: ص آية 23: {فَقَالَ أَكْفِلْنِيهَا وَعَزَّنِي فِي الخِطَابِ}."

(معجم الوسيط، ص: 620، ط: دار نشر اللغة العربية)

فتاوی شامی میں ہے:

" التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عبادة ولا ذكره رسوله صلى الله عليه وسلم ولا يستعمله المسلمون تكلموا فيه، والأولى أن لا يفعل". 

(كتاب الحظر والإباحة، فصل في البيع، يكره إعطاء سائل المسجد إلا إذا لم يتخط رقاب الناس، 6/ 417، ط: سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101307

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں