بیٹی کے لیے نام رکھتا ہوں، عازمہ نام کیسا ہے؟ اور کیا معنی ہیں؟
"عازمہ" کا معنی عربی زبان میں پختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہ کے آتے ہیں۔(القاموس الوحید، ص:۱۰۷۹، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
لڑکی کا یہ نام رکھنا شرعا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144410101865
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن