بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان اور اقامت کے کلمات اور اس کا تلفظ


سوال

اذان و اقامت میں اشہد ان محمدا رسول اللہ کے تلفظ کے بارے میں  راہ نمائی فرمادیں۔

جواب

اذان اور اقامت دونوں میں اس جملے کا  تلفظ  "اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰه" ہے اس كا لفظ تو تحریری صورت میں اتنا ہی بتایا جاسکتا ہے،باقی اگر سائل کو اس کی ادائیگی کا طریقہ معلوم کرنا ہو،تو قریب کسی عالم یا قاری سے رابطہ کرکے سن لے۔

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144506100221

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں