بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آیت کریمہ پڑھنے کی نیت کرنا


سوال

اگر ہم نیت کریں کہ  ہم آیت کریمہ سوا لاکھ بار پڑھیں  گے پھر جب پڑھنا شروع کرو   تو مشکل لگتا ہے سوا لاکھ کرنا تو ہم سوا لاکھ سے کم پڑھ سکتے ہے گناہ تو نہیں ہو گا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں آپ نے چوں کہ صرف آیت کریمہ کی متعین تعداد کو پورا کرنے کی نیت کی تھی تو  اگر پورا کرنا مشکل لگ رہا ہو تو  یہ تعداد پوری کرنی  واجب نہیں جس قدر سہولت اور آسانہ سے پڑھ سکتے ہیں پڑھ لیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408101647

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں