بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آٹھ تولہ سونے پر زکاۃ


سوال

آ ٹھ تولے سونا ہے،  زکوٰۃ کتنی دوں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں زکات کا سال پورا ہونے کے  وقت آٹھ  تولہ  سونے کی قیمتِ  فروخت معلوم کرکے کل قیمت کا چالیسواں حصہ  ( ڈھائی فیصد) بطورِ زکات ادا کردیجیے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(و اللازم) ... (في مضروب كل) ... (و معموله و لو تبرًا أو حليًّا مطلقًا) ... (أو) في (عرض تجارة قيمته نصاب) الجملة صفة عرض، و هو هنا ما ليس بنقد... (من ذهب أو ورق) ... (ربع عشر) خبر قوله اللازم."

(كتاب الزكاة، باب زكاة المال، ج:2، ص:297، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100652

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں