بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عارف نام رکھنا


سوال

چودہ نومبر کو ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، عارف نام رکھنا کیسا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب

’’عارف‘‘ کا معنیٰ ہے ، ’’پہچاننے والا، معلوم  کرنے والا، واقف  ہونے  والا۔‘‘

(القاموس الوحید، عرف، ص: 1069، ط: ادارۃ اسلامیات)

چوں کہ لڑکی پیدا ہوئی ہے، اسی لیے  ’’عارف‘‘ کے بجائے ’’عارفہ‘‘ نام  رکھا جائے،  ’’عارف ‘‘  لڑکوں  کا نام  ہے،  لڑکیوں کےلیے ’’عارفہ‘‘ استعمال ہوتا ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101585

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں