بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آپﷺ کی قبر مبارک میں انگوٹھی پھینکنے والے صحابی کانام


سوال

وہ کون  سے صحابی  رضی اللہ عنہ  ہیں جنہوں  نے نبیﷺ کی قبر مبارک میں انگوٹھی  ڈالی ہے؟

جواب

حضرت مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ عنہ وہ صحابی ہیں جنہوں نے اپنی انگوٹھی حضور اقدسﷺ کی قبر مبار ک میں ڈالی تھی۔

(تاریخ ابن کثیر حصہ پنجم،ص:266،  9ہجری تا وفات آنحضرت ﷺ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100175

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں