آنکھوں کا پھڑکنا کیسا ہے لوگ کہتے ہیں کہ جب بائیں آنکھ پھڑکتی ہے تو کوئی مصیبت آتی ہے، یہ کہاں تک صحیح ہے؟
سوال میں مذکورہ بات کی کوئی حقیقت نہیں، محض بے اصل اور توہم پرستی پر مبنی بات ہے۔ (آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد۱ ص۳۹۹) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144202201463
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن