بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آنیہ جنت نام کا معنی


سوال

آنیہ جنت نام کے معنی کیا ہے؟

جواب

"آنیہ" کے معنی برتن کے ہیں،"جنت"  کے لغوی معنی "گھنے باغ" کے ہیں۔آنیہ جنت نام رکھنا مناسب نہیں ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ  صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں پر نام رکھا جائے۔

القاموس الفقهي ميں هے:

"‌الجنة: ‌الحديقة ‌ذات ‌النخل، والشجر."

(باب الجيم ،ص:69،ط:دارلفكر)

تاج العروس ميں هے:

"{‌الإناء، (‌بالكسر) ‌والمد: (‌م) ‌معروف، (ج} آنية) ، كرداء وأردية، (وأوان) جمع الجمع كسقاء وأسقية وأساق، وإنما سمي الإناء! إناء لأنه قد بلغ أن يعتمل بما يعانى به من طبخ أو خرز أو نجارة، والألف في آنية مبدلة من الهمزة وليست بمخففة عنها لإنقلابها في التكسير واوا، ولولا ذلك لحكم عليه دون البدل لأن القلب قياسي والبدل موقوف."

(ج:37،ص:107،ط:دارالھدایہ)

معجم الوسیط میں ہے:

"(الجنة) ‌الحديقة ‌ذات ‌النخل ‌والشجر والبستان ودار النعيم في الآخرة (ج) جنان."

(باب الجیم،ج:1،ص:141،ط:دارالدعوی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں