آلہ ذبح (چھری وغیرہ) کا دستہ لکڑی کا هونا شرط ہے کہ نہیں؟
جانور کو ہر تیز دھار آلے سے ذبح کیا جاسکتا ہے، چاہے اس کا دستہ لکڑی کا ہو یا کسی اور چیز کا، لکڑی کا دستہ ہونا شرط نہیں ہے۔
وفي الدر المختار وحاشية ابن عابدين:
(و) حل الذبح (بكل ما أفرى الأوداج) أراد بالأوداج كل الأربعة تغليبًا (وأنهر الدم) أي أساله(ولو) بنار أو (بليطة) أي قشر قصب (أو مروة) هي حجر أبيض كالسكين يذبح بها.
(رد المحتار6/ 295ط:سعيد)
فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144112201459
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن