بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عائض علی نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام  "عائض علی"  رکھنا چاہتا ہوں،  کیا یہ صحیح رہے گا ؟  اور  اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"عائض علی"  نام  رکھ  سکتے ہیں،  عائض کے معنی نائب کے آتے  ہیں۔

اسد الغابة  فی معرفة  الصحابة میں ہے:

"[2752- عائض بن أبي عائذ]

ب د ع: عائذ بن أبي عائذ الجعفي.

روى عن النبي صلى الله عليه وسلم روى عنه الجعد بن أبي الصلت، أنه قال: مر النبي صلى الله عليه وسلم بقوم يرفعون حجرا، وكنا نسميه حجر الأشداء.

أخرجه الثلاثة، وقال أبو عمر: أخشى أن يكون الحديث مرسل."

( حرف العين، باب العين و الالف، 3 / 145، ط: دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں