بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آئرہ نام رکھنا


سوال

آ ئرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود "آئرہ " کا معنی نہیں مل سکا۔ البتہ "عائرہ" عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی بھینگا ہونے کے ہیں لہذا یہ نام رکھنا مناسب  نہیں ہے۔

تاج العروس  میں ہے :

"{وعائر، وهما من الرمد. وقال الليث: العائر: غمصة تمض العين كأنما وقع فيها قذى، وهو} العوار. قال: وعين {عائرة: ذات} عوار، ولا يقال في هذا المعنى: عارت، إنما يقال: {عارت إذا} عورت. وقيل: العائر: بثر يكون في الجفن الأسفل من العين، وهو اسم لا مصدر، بمنزلة الفالج والباغز والباطل."

(ع و ر، ۱۳ ؍ ۱۵۶، ط : دار الہدایۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100360

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں