بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

آئیلین نام رکھنےکاحکم


سوال

آئیلین  نام کا معنی کیا ہے؟اور  کیا لڑکی کا یہ نام رکھنادرست ہے؟

جواب

اردو،فارسی اورعربی زبان کی لغات کی کتابوں میں آئیلین کامعنی نہیں مل سکا،تاہم مشہوریہ ہےکہ:ترکی زبان میں آئیلین چاندکےگردروشنی کےہالہ کوکہتےہیں،معنی کےلحاظ سےیہ نام رکھنادرست ہے،البتہبچیوں کے ناموں کے سلسلے میں  بہتر یہ ہے کہ :صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب کریں،اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ پر" اسلامی نام  "عنوان کے تحت ،اچھے ناموں کاذخیرہ موجود ہے ،اس سے استفادہ کیاجاسکتاہے۔

 لنک ملاحظہ ہو:اسلامی نام


فتوی نمبر : 144410100042

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں