بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عائلہ کا معنی


سوال

سوال کیا عائلہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب عائلہ کا ایک مطلب صاحبِ اولاد ہونا ہے، ایک معنٰی عیال کو روزی دینا، ایک مطلب مائل ہونے والی بھی ہے اور ایک معنیٰ فقیر و محتاج ہونا بھی ہے۔ آخری دو معنٰی مناسب نہیں ہیں، اس لیے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔

فتوی نمبر : 144104200669

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

 سوال: میں نے ایک جگہ پڑھا اس نام کا معنی منکسر مزاج بھی ہے کیا یہ درست ہے؟

جواب

تلاش بسیار کے بعد عائلہ  کا معنی منکسر مزاج ہونا لغت کی کتابوں میں نہیں ملا ۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144404100394

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں