بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

7 لاکھ قرض لے کر قسط وار 14 لاکھ لوٹانا


سوال

حکومت ریٹائرمنٹ کے وقت 700000 قرض دیتی ہے اور بعد میں قسط وار 1400000 وصولتی ہے۔ ایسا قرض حکومت سے لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں قرض کی اصل رقم پر مشروط زائد رقم وصول کرنا سود ہے جو کہ ناجائز اور حرام ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5 / 21):

"فيها فضل خال عن العوض وهو الربا."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144204200981

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں