6تولہ سونا،30تولہ چاندی اور 50000 نقدی پر کیا زکات ہوگی؟
6تولہ سونا اور 30 تولہ چاندی کی مالیت معلوم کرکے پچاس ہزار کے ساتھ جمع کرکے مجموعے کو 40 سے تقسیم کردیں، حاصلِ جواب زکات کی رقم ہوگی ۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"ولو ضم أحد النصابين إلى الأخرى حتى يؤدي كله من الذهب أو من الفضة لا بأس به لكن يجب أن يكون التقويم بما هو أنفع للفقراء قدرا ورواجا."
(کتاب الزکاۃ،الباب الثانی، الفصل الثالث، ج:1،ص:179،ط :دار الفکر)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144501100783
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن