بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چوتھی رکعت کے بعدبغیر قعدہ میں بیٹھے پانچویں رکعت میں کھڑے ہوجانے کی صورت میں نماز کاحکم


سوال

السلام علیکم چوتھی رکعت کے بعدبغیر قعدہ میں بیٹھے پانچویں رکعت میں کھڑے ہوجائیں اور آخر میں سجدہ سھو کرلیں تو کیا نماز ہو جائیگی یا دہرانی پڑھیگی؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلے لوٹ کر سجدہ سھو کرلیا ھو تو نماز درست ھوجائیگی، دہرانے کی ضرورت نہیں اور اگر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا تو اس کے فرض باطل ہو گئے، اعادہ کرنا ھوگا۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں