بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

48 میل کا فاصلہ کلومیٹر کے حساب سے


سوال

 سفر کی مسافات شرعی48 میل ہے،  موجودہ زمانہ میں 48 میلوں میں کتنےکلو میٹر ہوتے ہیں؟

جواب

اڑتالیس میل کا فاصلہ کلو میٹر کے حساب سے تقریباً سوا ستتر کلومیٹر بنتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200660

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں