بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

35 تولہ سونے کی زکات کی مقدار


سوال

35 تولہ سونے پر کتنی زکات  آئے گی؟

جواب

35 تولہ سونے کی زکات  اگر سونے سے ہی نکالنی ہوتو اس سونے کا چالیسواں حصہ زکات میں دے دیا جائے، جس کی مقدار 10 گرام اور 206 ملی گرام بنے گی، اور اگر قیمت سے زکات نکالنی  ہو تو  جس دن زکات کا سال پورا ہو اس دن اس کی قیمتِ فروخت لگاکر اس کا ڈھائی فی صد زکات میں ادا کردیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200662

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے