2022 میں پورے مہینے کے روزے کا فدیہ کتنا مقرر ہے؟
واضح رہے کہ ایک روزے کا فدیہ صدقہ فطر کی مقدار ہے، یعنی گندم کے اعتبار سے پونے دوکلو گندم یا اس کی بازاری قیمت فقراء و مساکین پرصدقہ کرنا واجب ہے ،اس حساب سے مارکیٹ سے قیمت معلوم کر کے رقم متعین کی جا سکتی ہے۔
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144309100012
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن