بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

 2 تولہ سونے کی زکاۃ


سوال

 2 تولہ سونے کی زکاۃ  کیا ہے؟

جواب

اگر اس کے ساتھ کچھ کیش یا چاندی یا مالِ تجارت  وغیرہ بھی ہو تو کل مالیت کا ڈھائی فیصد لازم ہے۔ اور اگر صرف دو تولہ سونا ہے اور کیش، چاندی، مالِ تجارت بالکل بھی نہیں ہے تو زکاۃ  لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے