کیا ایک بکرا صدقہ ایک سے زائد افراد کے لیے کیا جا سکتا ہے؟
ایک بکرا ایک سے زائد افراد کی طرف سے یا ایک سے زائد افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے ذبح کیا جا سکتا ہے۔
(شامي: ۳/۱۵۳):
" قلت: لکن سئل ابن حجر المکي عما لو قرأ لأہل المقبرة الفاتحة ہل یقسم الثواب بینہم أو یصل لکل منہم مثل ثواب ذلک کاملاً فأجاب بأنہ أفتی جمع بالثاني وھو اللائق بسعة الفضل."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207201339
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن