بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شوال 1441ھ- 27 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

40 کنال زمین کی ورثاء میں تقسیم


سوال

 40 کینال زرعی رقبہ ہے، اس کو شرعی اصولوں پر 4 بھائیوں اور 3 بہنوں میں تقسیم کرنا ہے اور ساتھ والدہ محترمہ بھی ہیں۔

جواب

مذکورہ زمین کے 88 حصے کرکے  گیارہ حصے بیوہ کو ، چودہ  حصے ہر بیٹے کو، اور سات حصے ہر بیٹی کو ملیں گے، یعنی چالیس کنال میں سے پانچ حصے (یعنی پانچ کنال) بیوہ کو ،  ۳۶/ ۶ حصے ہر بیٹے کو اور ۱۸/ ۳ حصے ہر بیٹی کو ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200955

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے