بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1442ھ 04 اگست 2021 ء

دارالافتاء

 

گرم پانی ٹھنڈا کر کے وضو کرنا


سوال

اگر پانی زیادہ گرم ہو جائے یعنی جوش تک پہنچ جائے تو ایسے پانی کو ٹھنڈا کر کے وضو کرناکیسا ہے؟جائز ھے مکروہ ہےیا پھر کیسا ہے؟

جواب

 بلاکراہت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں