بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

گابن جانور کے بچے کا حکم


سوال

اگر قربانی کا جانور مثلاً گائے گابن نکل آئے اور قربانی کردی تو پھر اس بچہ کا کیا کریں، اگر زندہ یا مردہ کی حالت میں ہو؟

جواب

اگر کسی جانور  کی قربانی کی جائے اور وہ حاملہ ہو تو اگر بچہ زندہ ہو اس کو بھی ذبح کیا جائے گا اور اس کا کھانا حلال ہوگا اور اگر بچہ مردہ ہو تو اس کا کھانا حلال نہیں ہو گا، اس کا کھانا حرام ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200339

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے