بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کیا ہندو سے ہاتھ ملانے سے ہاتھ ناپاک ہوجاتا ہے؟


سوال

اگر ایک ہندو سے ہاتھ ملائیں تو کیا میرا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر ہندو کے ہاتھ پر کوئی ظاہری نجاست نہ لگی ہوئی تو صرف ہندو ہونے کی وجہ سے اس کا ہاتھ ظاہری طور پر ناپاک نہیں ہوتا، اس لیے اس سے ہاتھ ملانے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200111

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے