بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1441ھ- 15 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

کیا کعب بن اشرف کے قتل کی روایت صحیح بخاری میں ہے؟


سوال

کیا  کعب بن اشرف کے قتل کا قصہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے صحیح بخاری میں موجود ہے؟ 

جواب

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت سے کعب بن اشرف کے قتل کا تفصیلی قصہ صحیح بخاری میں تو نہیں ہے، البتہ صحیح مسلم (باب قتل کعب بن الاشرف طاغوت یہود، حدیث نمبر:۴۷۶۵)میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ ہی کی روایت سے موجود ہے۔


فتوی نمبر : 143709200044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں