بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کیا سنی لڑکی کا نکاح قادیانی لڑکے سے ہو سکتا ہے؟


سوال

کیا سنی لڑکی کا قادیانی لڑکے سے نکاح جائز ہے؟  اگر بھولے سے ہو گیا ہو تو کیا کریں؟

جواب

قادیانی زندیق ومرتد ہیں،ان کے مردوں و عورتوں سے نکاح حرام ہے، اور اگر کسی مسلمان نے کسی قادیانی سے نکاح کر لیا ہو تو شرعاً وہ نکاح منعقد ہی نہیں ہوا ہے، میاں بیوی کی حیثیت سے مسلمان لڑکی کا قادیانی لڑکے کے ساتھ رہنا حرام ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں مسلمان لڑکی اور قادیانی لڑکے کے درمیان فوری طور پر جدائی کرا دی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے