بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1441ھ- 10 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

کیا حنفی لڑکی کا نکاح غیر مقلد سے جائز ہے؟


سوال

کیا سنی لڑکی کا نکاح اہل حدیث (غیر مقلد) سے جائز ہے؟

جواب

جائز ہے، البتہ اگر مصلحتِ نکاح  کے خلاف ہو تو نہ کیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200329

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں