بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کیا ایچ بی ایل کا کرنٹ اکاؤنٹ استعمال کرنا درست ہے؟


سوال

کیا ایچ بی ایل کا کرنٹ اکاؤنٹ استعمال کرنا درست ہے؟

جواب

بامرِ مجبوری کسی بھی بینک کا کرنٹ اکاؤنٹ استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے