بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

کلر لینس لگانے کاحکم


سوال

ازروۓ شریعت کلر لنز colour lens کا کیا حکم ہے، اس کے استعمال میں گناہ ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر دھوکا دینا یا دکھلاوا مقصود نہ ہو  تو ضرورت یا زینت کے لیےکلر لینس کا استعمال جائز ہے، تاہم  مقصد اگر صرف زینت ہے تو خواتین کے لیے ایسے مقامات پر جہاں اجنبی مردوں کا سامنا ہو اس کا استعمال جائز نہیں۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144107200380

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے