بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1441ھ- 02 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

کسی لڑکی کا ( ایمان) نام رکھنا


سوال

کسی لڑکی کا( ایمان) نام رکھنا کیسا ہے?

جواب

جائز ہے، لفظِ ایمان مصدر ہے یعنی ایمان لانا،  جس میں اس بات کی گنجائش ہے کہ لڑکی یا لڑکے دونوں کا نام رکھا جاسکتا ہے۔

"أمن

  • " الأَمانُ والأَمانةُ بمعنى ‏ .
    ‏ وقد أَمِنْتُ فأَنا أَمِنٌ ، وآمَنْتُ غيري من الأَمْن والأَمان ‏ .
    ‏ والأَمْنُ : ضدُّ الخوف ‏ .
    ‏ والأَمانةُ : ضدُّ الخِيانة ‏ .
    ‏ والإيمانُ : ضدُّ الكفر ‏ .
    ‏ والإيمان : بمعنى التصديق ، ضدُّه التكذيب ‏ .
    ‏ يقال : آمَنَ به قومٌ وكذَّب به قومٌ ، فأَما آمَنْتُه المتعدي فهو ضدُّ أَخَفْتُه ‏ .
    ‏ وفي التنزيل العزيز : وآمَنَهم من خوف ‏ .
    ‏ ابن سيده : الأَمْنُ نقيض الخوف ، أَمِن فلانٌ يأْمَنُ أَمْناً وأَمَناً ؛ حكى هذه الزجاج ، وأَمَنةً وأَماناً ف...

    المزيد المعجم: لسان العرب". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں