بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

کراچی سے نکلنے والے پر احکامِ سفر کہاں سے لاگو ہوں گے؟


سوال

کراچی شہر کی حدود قصر کے لیے کہاں تک ہے؟

جواب

سفر کا ارادہ رکھنے والا جب تک کراچی کی آبادی میں ہو اس وقت تک احکامِ سفر شروع نہیں ہوں گے،  جب وہ کراچی شہر کی آبادی سے  تجاوز کر لے تو احکامِ سفر (مثلاً قصر وغیرہ)  شروع ہوجائیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200538

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں