بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کتاب موت کا منظر


سوال

ایک کتاب "موت کا تماشہ" کے نام سے، جس میں قبر سے آگے زندگی کی جھلک شامل ہے (موت کا منظر)، مرنے کے بعد کیا ہوگا.   براہِ  کرم کتاب میں لکھی گئی تفصیلات اور معلومات کے  بارے میں مشورہ دیں کہ یہ تمام مستند اور صحیح ہیں?  

جواب

مذکورہ کتاب کے تمام مندرجات صحیح نہیں ہیں؛ لہٰذا یہ غیر مستند کتاب ہے۔  اس کے بجائے مولانا عاشق الہی رحمہ اللہ کی کتاب :’’مرنے کے بعد کیا ہوگا؟‘‘ ،  یا مولانا حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ کی کتاب: ’’عبرت کا سامان‘‘  کا مطالعہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200174

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے