بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

چار تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم


سوال

ایک عورت کے پاس چا ر تولہ سونا ہے اس کے علاوہ ان کے پاس نہ چاندی ہے نہ نقد رقم ہے اور نہ ہی مالِ  تجارت ان کے اوپر زکاۃ فر ض ہے یا نہیں؟

جواب

 مذکورہ خاتون پرزکاۃ   فرض نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200201

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے