بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

پوتا پوتی کو روزوں کا فدیہ دینے کا حکم


سوال

ہماری والدہ اپنے روزوں کا فدیہ اپنے یتیم پوتا پوتی کو دے سکتی ہیں؟

جواب

جس طرح دادی اپنی زکاۃ اپنے یتیم پوتا پوتی کو نہیں دے سکتی، اسی طرح وہ اپنے روزوں کا فدیہ اپنے یتیم پوتا پوتی کو  نہیں دے سکتی۔

فتح القدير للكمال ابن الهمام (2/ 269):
"(ولايدفع المزكي زكاته إلى أبيه وجده وإن علا، ولا إلى ولده وولد ولده وإن سفل)؛ لأن منافع الأملاك بينهم متصلة فلايتحقق التمليك".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201817

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے