بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

پرفیوم لگانا


سوال

کیا کپڑوں پر پرفیوم (جس میں الکحل شامل ہوتی ہے) لگانا جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مروجہ  پرفیومز  لگانا جائز ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/الکوحل-ملی-خوشبو-لگانے-کا-حکم-2/04-04-2019

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201000

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے