بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

پرائز بونڈ میں سود ہے یا نہیں؟


سوال

 کیا پرائز  بونڈ میں سود ہے یا نہیں؟ برائے مہربانی میری راہ نمائی فرمائیں!

جواب

پرائز بونڈ میں سود بھی ہے اور جوا بھی،لہذا اس کی خرید و فروخت سے  جائز  نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200570

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے