بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1441ھ- 31 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ بینک سے پرائز بانڈ لینا


سوال

کیا ہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے پرائز  بانڈ لے سکتے ہیں؟ یہ حلال ہے یا حرام؟

جواب

پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائزا ور حرام ہے،  اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ کریں :

 پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت


فتوی نمبر : 144106201342

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے