بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کی انعامی رقم کا شرعی حکم


سوال

پرائز بانڈ کی انعامی رقم کا کیا حکم ہے؟

 

جواب

پرائز بانڈ پر ملنے والا انعام شرعاً  سود کے حکم میں ہے؛ اس لیے پرائز بانڈ لینا جائز نہیں ہے، اور اس کا جو نفع انعام کی شکل میں  آئے وہ بھی ناجائز اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200309

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے